طاہر داوڑ کو اغوا کر کے کس راستے سے افغانستان لے جایا گیا، پنجاب کے کس شہر میں چھپاکر رکھا گیا تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہاہے کہ پشاور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) طاہر داوڑ کے اسلام آباد سے اغوا اور افغانستان میں قتل کے معاملے پر ہم جوابدہ ہیں لیکن اس واقعہ میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بناکر کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق پشاور… Continue 23reading طاہر داوڑ کو اغوا کر کے کس راستے سے افغانستان لے جایا گیا، پنجاب کے کس شہر میں چھپاکر رکھا گیا تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں







































