اسلام آباد میں ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد،تعلق کس ملک سے اور نام کیا ہے؟سفارتخانے کو آگاہ کردیا گیا
اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق غیر ملکی باشندے کی شناخت سورین ڈینیل کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق ہالینڈ سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر خودکشی لگتی ہے مگر صحیح حقائق پوسٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد،تعلق کس ملک سے اور نام کیا ہے؟سفارتخانے کو آگاہ کردیا گیا











































