وزیراعظم عمران خان کا چین میں پرتپاک اورشاندارطریقے سے استقبال،چین نے خصوصی انتظامات مکمل کرلئے، دورے کی تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان 4 روزہ اہم دورے پر (آج) جمعرات کی شام چین روانہ ہوں گے ٗاپنے دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے ۔حکومتی ذرائع کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا چینی نائب وزیرِ خارجہ استقبال کریں گے، وزیراعظم (آج)… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا چین میں پرتپاک اورشاندارطریقے سے استقبال،چین نے خصوصی انتظامات مکمل کرلئے، دورے کی تفصیلات منظر عام پر