نواز شریف این آر او مانگ رہے ہیں۔۔عمران خان کے دعویٰ پر نواز شریف نےکرارا جواب دیدیا، ایسااعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ این آر او کی باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں، این آر او کرنے والا لندن سے آکر جیل نہیں جاتا۔نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے پہنچے، اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف این آر او مانگ رہے ہیں۔۔عمران خان کے دعویٰ پر نواز شریف نےکرارا جواب دیدیا، ایسااعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے











































