خصوصی دعوت پر طویل دورہ، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد چین کا دورہ کریگا،ترجمان دفترخارجہ نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ چینی قیادت کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان پہلے چائینہ انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کے لئے 2 سے 5 نومبر تک شنگھائی جائیں گے ۔جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اگست 2018 میں منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading خصوصی دعوت پر طویل دورہ، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد چین کا دورہ کریگا،ترجمان دفترخارجہ نے تفصیلات جاری کردیں