آئی ایم ایف سے معاہدہ ! اسد عمر نے دوٹوک اعلان کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں آئی ایم ایف سے معاہدے کی کوئی جلدی نہیں،ہم نے متبادل انتظامات کر لیئے ہیں،تین ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی ایک ارب ڈالر اضافی بھیج چکے ہیں،ن لیگ نے ڈیزل پر 101 فیصد ٹیکس لگایا،آج ڈیزل پر ٹیکس پانچ گنا کم… Continue 23reading آئی ایم ایف سے معاہدہ ! اسد عمر نے دوٹوک اعلان کر دیا











































