نالائقوں کے ہاتھ میں حکومت آ گئی ،عمران خان کی حکومت گرانا کوئی مشکل نہیں ،ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و حلقہ این اے 131کے ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کرتے ،حکومت گرانا چاہئیں تو کوئی مشکل نہیں مگر جمہوریت کی خاطر ایسا نہیں کریں گے ، آج پی ٹی آئی کی… Continue 23reading نالائقوں کے ہاتھ میں حکومت آ گئی ،عمران خان کی حکومت گرانا کوئی مشکل نہیں ،ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا