تھر کے دورے کے متعلق چیف جسٹس کو تحفظات ہیں تو کچھ تحفظات ہمیں بھی ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ چیف جسٹس کے ریمارکس کے جواب میں کھل کربول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا
لاڑکانہ(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر دورے کے متعلق چیف جسٹس کو تحفظات ہیں تو کچھ تحفظات ہمیں بھی ہیں۔ مجھے پیاس نہیں تھی اسی لیے آر او پلانٹ سے پانی نہیں پیا۔ چیف جسٹس کے ریمارکس سر آنکھوں پر میں کئی بار تھر کے آر او… Continue 23reading تھر کے دورے کے متعلق چیف جسٹس کو تحفظات ہیں تو کچھ تحفظات ہمیں بھی ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ چیف جسٹس کے ریمارکس کے جواب میں کھل کربول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا











































