لاہور( این این آئی) سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیاگیا ،100روپے سے لے کر40ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی ہو گی ۔ شیڈول کے مطابق سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور 1500،یکم مار چ کو 40ہزار،
15مارچ200، یکم اپریل 15ہزار ،15اپریل 750،2مئی 7500 اور25ہزار ،15مئی کو100اور1500،3جون40ہزار ،17جون200،2جولائی15ہزار،
دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696، 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696، 40ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔