اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

5 برآمدی شعبوں کے برآمد کنندگان کے لیے گیس سبسڈی کا اعلان ،حکومت نے 25 ارب 15 کروڑ روپے جاری کردیئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزرات خزانہ نے برآمد گندگان کے لیے گیس سبسڈی کی مد میں 25 ارب 15 کروڑ روپے سوئی نادرن کو جاری کر دئیے۔وزرات خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سبسڈی کی مد میں جاری کی جانے والی رقم ضمنی گرانٹ سے جاری کی گئی ہے۔یہ سبسڈی 5 برآمدی شعبوں

ٹیکسٹائل، کارپٹس، چمڑے، اسپورٹس، سرجیکل آلات کی صنعتوں کو گیس اور ایل این جی فراہمی پر جاری کی گئی۔ان شعبوں کو 16اکتوبر سے 30نومبر 2018تک سبسڈائزڈ نرخ پر گیس فراہم کی گئی، وفاقی کابینہ نے 6دسمبر کو سبسڈی جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…