جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کی آمد سے پہلے حکومت نے راتوں رات ایسا کام کردکھایاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،گاؤں والوں کی قسمت جاگ اُٹھی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

ٹنڈو الہ یار (این این آئی)آصف زرداری کی آمد سے پہلے حکومت نے راتوں رات ایسا کام کردکھایاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،گاؤں والوں کی قسمت جاگ اُٹھی،سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ٹنڈوالہ یارکے گوٹھ شاہ پور رضوی آمد کے موقع پر راتوں رات نیا روڈ تعمیر کر دیا گیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین

آصف زرداری کے متوقع دورہ کے موقع پر شاہ پور رضوی کی قسمت جاگ اٹھی گاؤں میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی ستھرائی کی گئی ٗ نیا کارپٹ روڈ تعمیر کر لیا گیا۔گوٹھ کے باہر نئے گیٹ کی تعمیر کا کام بھی جاری رہا ٗ ایم پی اے سید ضیاء عباس شاہ کی رہاش گاہ کے عقب میں پنڈال اورہاؤس کے سامنے ہیلی پیڈ تیار کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…