مجھ پر کیا کرنے کیلئے دباؤ ڈالاجارہاہے؟آصف علی زرداری نے اصل بات بتادی، حیرت انگیز انکشافات
ٹنڈوالہ یار(این این آئی)سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کا اشارہ مل رہا ہے جو انشااللہ جلد متوقع ہیں ٗ تحریک انصاف سے جان چھڑا کر پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی اور عوام کو حقوق دلائیگی ٗ جب بھی کوئی سیاسی… Continue 23reading مجھ پر کیا کرنے کیلئے دباؤ ڈالاجارہاہے؟آصف علی زرداری نے اصل بات بتادی، حیرت انگیز انکشافات











































