چینی قونصل خانے میں شہریوں کو بچانے والے گارڈ کی ویڈیو وائرل،دہشت گرد قونصل خانے میں داخل ہوئے تو دروازے پر کیا کرتارہا؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)گارڈ کی بہادری کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے، گزشتہ روز چینی قونصل خانے پر حملے کے وقت شہریوں کو بچاتے ہوئے گارڈ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بہادر گارڈ کی حاضر دماغی نے کئی جانیں بچائیں، دہشت گرد قونصل خانے میں داخل ہوئے تو دروازے پر الماری لگادی اور لوگوں کو چھپ… Continue 23reading چینی قونصل خانے میں شہریوں کو بچانے والے گارڈ کی ویڈیو وائرل،دہشت گرد قونصل خانے میں داخل ہوئے تو دروازے پر کیا کرتارہا؟ حیرت انگیز انکشافات









































