منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایک ہی ہفتے میں نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں2ہزا ر روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں ایک تولہ سونا2050روپے مہنگا ہو ا ہے جس سے سونے کی فی تولہ قیمت

61700روپے سے بڑھ کر63ہزار750روپے پر جا پہنچی اسی طرح1757روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت52ہزار898روپے سے بڑھ کر54ہزار655روپے ہو گئی تاہم عالمی صرافہ مارکیٹ میں اسی مدت کے دوران فی اونس سونا صرف1ڈالر مہنگا ہو کر1222ڈالر فی اونس ہو گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…