چینی قونصلیٹ حملہ، چینی قونصلیٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا اور زخمی سیکیورٹی گارڈ کے لئے قابل تحسین اعلان کردیاگیا
کراچی (آ ئی این پی)پا کستان تحریک انصاف کے وزرا ء علی زیدی اور فیصل واوڈا نے چینی قونصلیٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا اور زخمی سیکیورٹی گارڈ کی امداد کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی نے چینی قونصل خانے پر حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کے ورثا کی امداد… Continue 23reading چینی قونصلیٹ حملہ، چینی قونصلیٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا اور زخمی سیکیورٹی گارڈ کے لئے قابل تحسین اعلان کردیاگیا











































