اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں میں سے کوئی بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل نہیں، کچھ لوگ جھوٹ کیوں بولتے رہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے بارے میں معروف صحافی حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان میں سے کوئی شخص بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل نہیں تھا، معروف صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے کسی ایک کا نام بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل نہیں تھا افسوس کے کچھ

لوگوں نے جھوٹ بول کر اپنا ہی مذاق اڑایا @ImranKhanPTI نے بی این پی کے ساتھ تحریری وعدہ کیا تھا کہ وہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کریں گے،وعدہ پورا کرو۔واضح رہے کہ گزشتہ روز میڈیا پر خبریں سامنے آئی تھیں کہ چینی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث دہشت گردمبینہ طور پر بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے افراد کی فہرست میں شامل تھے، ایک نجی ٹی وی چینل پر دفاعی امور کے تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے یہ بات بتائی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…