بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

شریف خاندان کا دور ختم، نواز شریف کی دماغی حالت اب کیسی ہے؟ جیل میں وہ بار بار کیا کرتے رہے؟ معروف صحافی ہارون الرشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و کالم نویس ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جیل میں میاں نواز شریف نے سات سے آٹھ دفعہ سپرنٹنڈنٹ کا نام پوچھا، معروف صحافی نے کہا کہ جب ساتویں یا آٹھویں دفعہ نواز شریف نے نام پوچھا تو سپرنٹنڈنٹ آگے سے چپ کر گیا جس کے بعد ان کو احساس ہوا کہ وہ بہت بار نام پوچھ چکے ہیں،

ہارون الرشید نے دوران پروگرام کہا کہ نواز شریف کی میموری، صحت اور حالت خراب ہے اور یہ دیوتا ہے تمام دیوتاؤں کے ساتھ آخر میں یہی ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان یہی کرے گا اور اس کے ساتھ بھی یہی ہوگا، ہارون الرشید نے کہا کہ مسلم لیگ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا یہ باقی رہے گی کیونکہ مین سٹریم جماعت ہے اورشریف خاندان کے بغیربھی یہ باقی رہ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…