پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرگودھامیں گھر میں گھس کر سات سالہ بچی اور چار سالہ بچے کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ،پولیس نے ملزمان سے ساز باز کر کے واقعہ کارخ ہی موڑ دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی ) سرگودھا کے تھانہ سیٹلایٹ ٹاون پولیس نے بہن بھائی کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کے ملزمان سے ساز باز کر کے مقدمہ میں واقعہ کارخ موڑ دیا اور ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے متاثرین پر سوار کر دیا۔زرائع کے مطابق سہر کے علاقہ یوسف پارک کے محنت کش گلزاراحمد کے پڑوسی محمدرمضان کے تین بھتیجوں نے گھر میں گھس کر سات سالہ بچی اور چار سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔جس کی پولیس کو اطلاع کی

تو کوئی کاروائی عمل میں نہ آئی بعدازاں معززین کی مداخلت پر دو ملزمان کیخلاف زیادتی کی بجائے کوشش کے جرم کامقدمہ درج کرلیا گیا۔جس میں نامزد ملزمان گرفتاری عمل میں نہ آنے پر وہ متاترین کو ڈرا دھمکارہے ہیں جب پولیس سے رابطہ کیا گیا تو بتایا گیا کہ وکلاء کی ہڑتال کے باوجود ملزمان نے عبوری ضمانتیں کروا رکھی ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ پولیس جھوٹ بول رہی ہے انہوں نے اپیل کہ پولیس حکام واقعہ کا نوٹس لیں اور انصاف کے تقاضوں کو پوراکیا جائے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…