کتنے سال پرانا گلاسڑا گوشت گاہکوں کو کھلایا جا رہا تھا! بچوں کی ہلاکت کے بعد سیل کیے جانے والے ریسٹورنٹ کی تلاشی پر حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے
کراچی (نیوز ڈیسک)کلفٹن کے علاقے زم زمہ پر واقع ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے سے دو بچوں کی ہلاکت ہو گئی تھی، جس پر ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا تھا، جب سیل کیے گئے ریسٹورنٹ کے گودام پر چھاپہ مارا گیا تو وہاں زائد المیعاد کھانے پینے کی چیزیں برآمد ہوئیں، ریسٹورنٹ کے دوسرے… Continue 23reading کتنے سال پرانا گلاسڑا گوشت گاہکوں کو کھلایا جا رہا تھا! بچوں کی ہلاکت کے بعد سیل کیے جانے والے ریسٹورنٹ کی تلاشی پر حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے