نواز شریف کی جانب سے دو ارب ڈالر کی پلی بارگین پیشکش کا دعویٰ، ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے دو ارب ڈالر کی پلی بارگین پیشکش کی ہے لیکن 5 سے 7 ارب پر بات آئے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا نواز شریف چاہتے ہیں کہ 2… Continue 23reading نواز شریف کی جانب سے دو ارب ڈالر کی پلی بارگین پیشکش کا دعویٰ، ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا











































