الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات پیپلز پارٹی کو فراہم کر دیں
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات پیپلز پارٹی کو فراہم کر دی ہیں۔الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست منظور کر لی ہے ٗدرخواست میں پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر برائے آبی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات پیپلز پارٹی کو فراہم کر دیں











































