وفاقی پولیس نے سی ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے تحویل میں لے لیا،بڑی سزا دینے کافیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی پولیس نے سی ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے تحویل میں لے لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق مطابق تفتیشی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ان کے قریبی دوست نور کے گھر سے حفاظتی تحویل میں لیانجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ایاز خان کی اہلیہ… Continue 23reading وفاقی پولیس نے سی ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے تحویل میں لے لیا،بڑی سزا دینے کافیصلہ