وزیراعظم عمران خان کواپنے ’’یوٹرن‘‘ کے حوالے سے ہٹلر کی مثال دینا بھاری پڑ گیا، مشرف ٗضیاء الحق اور یحییٰ نے بھی وہ نہیں کہاجو وزیراعظم کہہ گئے
سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایک ڈیموکریٹ ہٹلر کے روپ میں سامنے آگیا ٗاب اس سے بڑی تبدیلی کیا ہوگی ٗجمہوری سوچ رکھنے والے ہر پاکستانی کو وزیراعظم کے بیان پر حیرانی ضرور ہوئی گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کواپنے ’’یوٹرن‘‘ کے حوالے سے ہٹلر کی مثال دینا بھاری پڑ گیا، مشرف ٗضیاء الحق اور یحییٰ نے بھی وہ نہیں کہاجو وزیراعظم کہہ گئے