اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی پولیس نے سی ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے تحویل میں لے لیا،بڑی سزا دینے کافیصلہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی پولیس نے سی ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے تحویل میں لے لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق مطابق تفتیشی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ان کے قریبی دوست نور کے گھر سے حفاظتی تحویل میں لیانجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ایاز خان کی اہلیہ اور گھر والوں کو انکی حوالگی سے متعلق بھی آگاہ کردیا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر کو جھوٹ اور غلط بیانی پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا،

ایاز خان نے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچا کر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا وقت ضائع کیا۔وفاقی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے دوست نور سے بھی علیحدہ تفتیش کی جائیگی۔واضح رہے کہ پراسرا طور پر لاپتہ ہونے والے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز محسود کی گزشتہ روز ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں انہوں نے اپنی گمشدگی کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا ہے کہ وہ ڈی آئی خان میں رشتہ داروں سے ملنے آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…