14 افراد کے قتل کا مقدمہ، نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو پھانسی ہو گی، اب تک کی سب سے بڑی پیش گوئی کر دی گئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پنجاب کے وزیر اطلاعات و ثقافت فیا ض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرپشن کا پہاڑ کھڑا کرنے والوں کے دن گنے جا چکے ہیں،چالیس سال سے کرپشن کی بس پر بیٹھ کر ملک دشمنوں کے پشت پناہی پر لوٹ مار کا بازا ر گرم کرنے والے قانون سے نہیں بچ سکتے… Continue 23reading 14 افراد کے قتل کا مقدمہ، نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو پھانسی ہو گی، اب تک کی سب سے بڑی پیش گوئی کر دی گئی











































