اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارشیں جاری ،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آئی این پی) راولپنڈی، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں رات گئے ہونے والی بارش کے باعث خنکی بڑھ گئی جبکہ مری اور گلیات میں آسمان سے روئی کے برستے گالوں نے ہر چیز کو حسین بنا دیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر علاقوں مظفرآباد، کراچی، راولاکوٹ اور… Continue 23reading اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارشیں جاری ،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی











































