پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارشیں جاری ،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی این پی) راولپنڈی، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں رات گئے ہونے والی بارش کے باعث خنکی بڑھ گئی جبکہ مری اور گلیات میں آسمان سے روئی کے برستے گالوں نے ہر چیز کو حسین بنا دیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر علاقوں مظفرآباد، کراچی، راولاکوٹ اور ایبٹ آباد نے رات گئے گئے ہونے والی بارش

سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔دوسری جانب ناران، کاغان اور ٹھنڈیانی میں آسمان سے روئی کے برستے گالوں نے ہر چیز کو حسین بنا دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بونداباندی کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…