زر مبادلہ ذخائر میں کمی،خراب مالی صورتحال اور بھاری قرض ادائیگی ،پاکستان میں اب کیا ہونیوالا ہے؟عالمی ریٹنگز ایجنسی فیچ نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگز ایجنسی فیچ نے زر مبادلہ ذخائر میں کمی،خراب مالی صورتحال اور بھاری قرض ادائیگی کی وجہ سے پاکستان کی ریٹنگز میں کمی کرکے بی مائنس کردی۔ریٹنگز ایجنسی نے پیش گوئی کی کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر سات فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹینگز ایجنسی… Continue 23reading زر مبادلہ ذخائر میں کمی،خراب مالی صورتحال اور بھاری قرض ادائیگی ،پاکستان میں اب کیا ہونیوالا ہے؟عالمی ریٹنگز ایجنسی فیچ نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی