’’ ایک سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے نہیں بن سکتے ‘‘ عمران خان اور علیمہ خان نے چندے کے پیسے چوری کئے، سنگین الزام عائد
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب کیلئے آسان ہدف صرف حزب اختلاف ہے ،علیمہ خان کے بارے میں نیب اندھا گونگا اور بہرہ ہے ۔ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ ایک سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے نہیں بن سکتے… Continue 23reading ’’ ایک سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے نہیں بن سکتے ‘‘ عمران خان اور علیمہ خان نے چندے کے پیسے چوری کئے، سنگین الزام عائد











































