فیڈرل ٹیکس کی مد میں مختلف ٹیکسوں کی بجائے ایک ہی فیڈرل ٹیکس کے نفاذ کی تیاری،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
سیالکوٹ(آن لائن)آئندہ بجٹ میں ٹیکس نظام میں وفاقی ٹیکس کی مد میں مختلف ٹیکسوں کی بجائے ایک ہی ٹیکس کے نفاذ کیلئے کام جاری ہے۔ ہم ملک میں تاجر برادری کو بہت سہولتیں دے رہے ہیں تاکہ پاکستان کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہو اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو۔مئی میں پیش کئے جانے والے بجٹ2019-2020میں… Continue 23reading فیڈرل ٹیکس کی مد میں مختلف ٹیکسوں کی بجائے ایک ہی فیڈرل ٹیکس کے نفاذ کی تیاری،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا











































