گدھے بیرون ملک بھیجنے کیلئے خیبر پختونخوا میں فارمز بنانے کی تیاریاں، معاہد سوچ سمجھ کر کرینگے تاکہ خیبر پختونخوا میں گدھوں کی کمی نہ ہو،حکام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخوا میں گدھوں کی افزائش اور برآمدگی کے منصوبے میں اہم پیشرفت ، صوبے کے دو مقامات پر گدھوں کے فارمز بنیں گے۔ابتدائی مرحلے میں بیمار، لاغر، معذور اور بوڑھے گدھےبرآمد کیے جائیں گے۔روزنامہ جنگ کے مطابق رواں سال صوبے میں مانسہرہ اور ڈی آئی خان میں گدھوں کے فارمز پر کام… Continue 23reading گدھے بیرون ملک بھیجنے کیلئے خیبر پختونخوا میں فارمز بنانے کی تیاریاں، معاہد سوچ سمجھ کر کرینگے تاکہ خیبر پختونخوا میں گدھوں کی کمی نہ ہو،حکام











































