ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان خود پہلے پلے بوائے تھے، انہیں سیاست کا کیا پتہ،خورشید شاہ نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ :عمران خان خود پہلے پلے بوائے تھے، پھر کرکٹر بنے، انہیں سیاست کا کیا پتہ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو واحد سیاست دان تھے جو ڈکٹیٹر کی کابینہ میں ہوتے ہوئے

ڈکٹیٹر کے سامنے کھڑے ہوئے،پاکستان فیڈریشن ہیں، اگر سندھ کو بقایا جات ادا نہیں ہوئے تو یہ نیک شگون نہیں ہو گاسید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان سندھ آرہے ہیں تو اچھی بات ہے، غیر جمہوری بات کی یا اقدامات اٹھائے تو ہم اپنا حق رکھتے ہیںآف شور کمپنیوں میں اور بھی شرفاء تھے، مگر انکے خلاف کچھ نہیں کیا گیا،مخصوص افراد کا احتساب ہونا مناسب نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…