نیب نے عبدالعلیم کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی، پی ٹی آئی حکومت کا شدید ردعمل بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے عبدالعلیم خان کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ علیم خان نہ ملزم ہے اور نہ ہی مجرم لیکن ان کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ علیم خان چھ ماہ میں… Continue 23reading نیب نے عبدالعلیم کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی، پی ٹی آئی حکومت کا شدید ردعمل بھی سامنے آگیا











































