پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بد نا م زما نہ قحبہ خانہ پر چھاپہ،شہر یو ں کو دعو ت گنا ہ دینے وا لی 6خو اتین سمیت 16ملز ما ن گر فتا ر،مختلف کمرو ں سے نیم بر ہنہ حا لت میں جو ڑے پکڑے گئے

datetime 5  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د ( آن لائن )تھانہ رمنا کا جی الیون تھری کے بلاک نمبر 7 میں واقع بد نا م زما نہ قحبہ خانہ پر چھاپہ،شہر یو ں کو دعو ت گنا ہ دینے وا لی 6خو اتین سمیت 16ملز ما ن کوگر فتا ر مقد مہ درج کر لیا گیا ،دوران تلا شی مختلف کمرو ں سے نیم بر ہنہ حا لت میں جو ڑے بھی پکڑ ے گے تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م آ با د تھا نہ رمنا پو لیس کے ایڈیشنل ایس ایچ او عبدالستار بیگ کی قیادت میں مخبر کی اطلا ع پر بلا ک نمبر 5سی گلی نمبر 97فلیٹ نمبر 2پی ایچ اے فلیٹ پر چھا پہ ما رکر بد نا م زما ن قبحہ خا نہ

اڈے نائیک عمران سمیت دعوت گناہ دینے والی مہو ش ،ما ر یا ،شا ز یہ ، طو بہ ،عا لیہ ،فر ح ،گلا م مصطفی ،مز مل ،عد نا ن ،محمد اختر۔محمد اعظم ،حید علی ،تنو یر احمد ،ملا زم حسین ،نعیم اقبا ل ،،زو الفقا ر علی خا ن ،شا مل ہیں جنکو گر فتا ر کر کے مقد مہ زیر دفعا ت 496.Bاور 371,A,Bدرج کر لیا پو لیس کے مطا بق علاقہ مکینوں کی طرف سے شکائت کے انبا ر تھے سر چ وارنٹ لیکر چھا پہ ما را گیا اڈے سے نقدی اور موبائیل بھی قبضہ میں لیکر پولیس گاہکوں کی تلاش جارے رکھ ہوئی تھی۔مز ید کا روا ئی جا ری ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…