اسمبلی رکنیت سے نااہلی،فریال تالپور امیر ترین نکلیں،مزید 500 ایکڑ زمین، دبئی میں 5 فلیٹس بھی نکل آئے،حیرت انگیز انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدرآصف زرداری کے امریکا میں فلیٹس کے بعد ان کی بہن فریال تالپور کی اندرون سندھ 500 ایکڑ زرعی زمین اور لندن میں 5 فلیٹس سامنے آگئے ۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق مذکورہ زرعی اراضی نواب شاہ اور لاڑکانہ میں موجود ہے مگر فریال تالپور نے اس کو الیکشن کمیشن میں جمع کرائے… Continue 23reading اسمبلی رکنیت سے نااہلی،فریال تالپور امیر ترین نکلیں،مزید 500 ایکڑ زمین، دبئی میں 5 فلیٹس بھی نکل آئے،حیرت انگیز انکشافات