میری زبان پر غلطی سے جنرل فیض کا نام آگیا، مولانا فضل الرحمان نے اپنی سنگین غلطی تسلیم کرلی
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز انٹرویو میں جنرل (ر)فیض حمید کا نام غلطی سے لے لیا تھا،2018کے انتخاب میں دھاندلی کاذمہ دارفیض حمیداورباجوہ کوسمجھتاہوں،ملک میں کہیں بھی انتخاب ٹھیک طریقے سے نہیں ہوئے،پی ٹی آئی وفدسے کہاخیبرپختونخوامیں بھی دھاندلی ہوئی ہے۔جمعہ کونجی ٹی… Continue 23reading میری زبان پر غلطی سے جنرل فیض کا نام آگیا، مولانا فضل الرحمان نے اپنی سنگین غلطی تسلیم کرلی