ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنیوالے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ،ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں،علی امین گنڈا پور
پشاور (این این آئی) نامزد وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنیوالے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں نامزد وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اپنے ساتھ زیادتی کرنے والوں کومعاف… Continue 23reading ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنیوالے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ،ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں،علی امین گنڈا پور