بیوی کی خواہش کا موبائل تحفے میں دینا شوہر کے گلے پڑ گیا
لاہور ( این این آئی)کراچی سے چوری ہونے والا مہنگا موبائل غریب کے گلے پڑ گیا، چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے ٹارگٹڈ کارروائی کرتے چوری کا موبائل خریدنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔گرفتار کرنے پر غریب شہری نے بتایا کہ میں نے خریدا ہے جس پر ایس پی سٹی قاضی علی رضا… Continue 23reading بیوی کی خواہش کا موبائل تحفے میں دینا شوہر کے گلے پڑ گیا