شاہ محمود قریشی سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا رابطہ ،ہندوستان سے متعلق پاکستان کے موقف کو تسلیم کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف، پاکستان کا جواب حق حفاظت خود اختیاری کے تحت اپنے دفاع میں تھا۔ پیر کو امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر ایمبیسڈر جان بولٹن نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں پلوامہ… Continue 23reading شاہ محمود قریشی سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا رابطہ ،ہندوستان سے متعلق پاکستان کے موقف کو تسلیم کرلیا











































