جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد مریم نواز کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں بلاول بھٹو کی بہت شکر گزار ہوں، انکی فکر مندانہ اور مدبرانہ سوچ قابل قدر ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹوکی نیک خواہشات کیلئے دعاگوہوں ۔

اللہ آپ کو سلامت رکھے۔علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے نواز شریف کی عیادت کر کے انسانی اقدار اور معاشرتی روایات کی ترجمانی کی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) بلاول بھٹو کے کوٹ لکھپت جانے کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف کو اپنی مرضی کا ڈاکٹر اور ہسپتال منتخب کرنے کا حق ہے ، حکومت نواز شریف کے علاج میں مجرمانہ تاخیر کی ذمہ دار ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…