نعیم الحق اور فواد چوہدری کے اختلافات بند کمرے سے باہر نہیں نکلنے چاہیے تھے‘جہانگیر ترین کی علیم خان سے ملاقات ،بات بڑھ گئی
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کا علاج پاکستان میں ہو سکتا ہے تو انہیں ضمانت کی کیا ضرورت ہے؟،نعیم الحق اور فواد چوہدری کے اختلافات بند کمرے سے باہر نہیں نکلنے چاہیے تھے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر… Continue 23reading نعیم الحق اور فواد چوہدری کے اختلافات بند کمرے سے باہر نہیں نکلنے چاہیے تھے‘جہانگیر ترین کی علیم خان سے ملاقات ،بات بڑھ گئی











































