وزارت داخلہ کے افسران کی ملی بھگت، افغانی خاندان کے شناختی کارڈ کے لئے نادار کو خط جاری کر دیا،خط جعلی قرار ،تحقیقات شروع
اسلام آباد (آن لائن) وزارت داخلہ نے سینئر افسران کی مبینہ ملی بھگت سے افغانی خاندان کے 6 لوگوں کے شناختی کارڈ کے لئے لکھے گئے چھ خط جعلی نکلے جبکہ وزارت داخلہ نے اندرونی تحقیقات کے بعد چھ کے چھ خط جعلی قرار دے دئیے ، وزارت داخلہ نے چھ جعلی خط کے جاری… Continue 23reading وزارت داخلہ کے افسران کی ملی بھگت، افغانی خاندان کے شناختی کارڈ کے لئے نادار کو خط جاری کر دیا،خط جعلی قرار ،تحقیقات شروع











































