وزارت صحت کو واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کیلئے الگ الگ وزیر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور( این این آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے وزارت صحت کو واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کیلئے الگ الگ وزیر مقرر کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق مختلف ہسپتالوں کے حالات بالخصوص دیہی علاقوں میں مراکز صحت میں طے شدہ اہداف کے مطابق بہتری نہ آنے کی وجہ سے الگ… Continue 23reading وزارت صحت کو واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کیلئے الگ الگ وزیر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا











































