ملتان پی پی 218 میں ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں سخت مقابلے کے بعد حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کے حلقہ پی پی 218 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کا غیرسرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے، اس حلقے سے تحریک انصاف کے امیدوار واصف راں 32458 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے ارشد راں نے 27895 ووٹ حاصل کیے،… Continue 23reading ملتان پی پی 218 میں ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں سخت مقابلے کے بعد حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا











































