پاکستان نے سینکڑوں بھارتی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا،امریکہ سے بھی مدد طلب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ایک بار پھر کرتارپور راہداری پر مذاکرات منسوخ ہونے اور بھارت کے سیٹیلائٹ تجربے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان بھارت کشیدگی خاتمے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے،کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جار ی… Continue 23reading پاکستان نے سینکڑوں بھارتی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا،امریکہ سے بھی مدد طلب











































