بات بڑھ گئی،نیب نے کار سرکار میں مداخلت کرنے پر حمزہ شہباز کے سیکیورٹی گارڈز سمیت 20افرادکیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے کارروائی کے دوران کار سرکار میں مداخلت کرنے پر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے سکیورٹی گارڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے تھانہ ماڈل ٹاؤن میں درخواست جمع کروادی ۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں قتل ، مارپیٹ اور اسلحہ تاننے کا… Continue 23reading بات بڑھ گئی،نیب نے کار سرکار میں مداخلت کرنے پر حمزہ شہباز کے سیکیورٹی گارڈز سمیت 20افرادکیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا











































