کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ،کرپٹ شخص کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو کابینہ میں نہیں رہے گا، ترجمان وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کارکردگی کا جائزہ لینا اچھی چیز ہے دعا ہے نئی کابینہ کا میاب ہو کرپشن پر وزیراعظم کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہے کرپٹ شخص کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو کابینہ میں نہیں رہے گا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ،کرپٹ شخص کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو کابینہ میں نہیں رہے گا، ترجمان وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا











































