منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے نئی بھرتیوں کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں 1262 اہلکاروں کو بھرتی

کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس آئی کے عہدے پر بھی امیدوار بھرتی کئے جائینگے۔کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی بھرتیوں میں 1156 افراد کو کانسٹیبل کے عہدے پر بھرتی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…