جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کی یاد تو آتی ہو گی؟مریم نواز کا گروتھ ریٹ نیچے آنے پر طنز،ایسی چیز ٹوئٹر پر شیئر کردی کہ ”کھلاڑی“ بھی پریشان ہوجائیں گے

datetime 10  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گروتھ ریٹ 9سال کی کم ترین سطح پر آنے پر ٹوئٹ کیا ہے کہ نواز شریف کی یاد تو آتی ہو گی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹر پر 2017ء میں لیگی حکومت کے دوران جی ڈی پی 10سال کی بلند ترین سطح 5.3فیصد

تک پہنچنے کی خبر شیئر کی جبکہ انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت میں ایک اخبار کا تراشہ بھی شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں گروتھ ریٹ 9سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جو 0.85فیصد ہے۔مریم نواز نے کہا کہ ایسی صورتحال میں نواز شریف کی یاد تو آتی ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…