نیب کی جانب سے شریف فیملی کی خواتین کو بھجوائے گئے طلبی کے نوٹسز منسوخ ،ان کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجائے گا؟چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے شریف فیملی کی خواتین کو بھجوائے گئے طلبی کے نوٹسز منسوخ کر کے مطلوب معلومات کے لئے سوالنامے بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے جبکہ انہوں نے شریف فیملی کے تمام کیسز کی براہ راست خود نگرانی کا بھی فیصلہ… Continue 23reading نیب کی جانب سے شریف فیملی کی خواتین کو بھجوائے گئے طلبی کے نوٹسز منسوخ ،ان کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجائے گا؟چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کردیا











































